کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے حب میں ایف سی نےاسنیپ چیکنگ کی اور اس دوران ایران سے غیر قانونی طور پر کراچی اسمگل کیا جانے والے ڈیزل برآمد کرلیا ہے ۔ زرائع کے مطابق اس کاروائی میں انیس ہزار سات سو چھیالیس لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا ۔ جنہیں مختلف گاڑیوں کے زریعے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔