پشاور م??4.7شدت ?ا زلزل? ، جان? نقصان ?? اطلاع ن???

225

سوات اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کئ گئ ہے جبکہ اس کا مرکز پاکستان اور افغانستان سے ملحقہ تاجکستان کی سرحد تھا ۔ مرکز کوہ پیما کے مطابق اس کی گہرائی 71 کلومیٹر تھی ۔ تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کی کوئی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئیں ۔

واضح رہے کہ پشاورمیں گزشتہ ایک ہفتے سے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہیں