و?اب ر?اض اور ش??ب الحسن ل? پ??

240

کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اور بنگلادیشی بیٹسمین شکیب الحسن ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔
ہائی اسکورننگ میچ میں کھلاڑیوں کا ضبط ٹوٹ گیا۔کھلاڑیوں میں گرما گرمی عروج پر پہنچ گئی۔
پاکستانی فاسٹ بالر وہاب ریاض اور شکیب الحسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا تبادلہ کیا اور غصے میں اشارے بازی کی۔