ماؤن? ا?ورس? ب?? لاش اگلن? لگا

224

نیپال: زلزلے سے متاثرہ نیپال میں ہر طرف موت کا را ج ہے ۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب سے 50 سے زائد کوہ پیماؤں کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں ۔ نیپالی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی کوہ پیما شامل ہیں۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ جس مقام سے لاشیں ملی ہیں۔ یہ ٹریکنگ کے لحاظ سے بہت مصروف ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔