پشاورم?? ?العدم تنظ?م ?ا ا?م د?شتگرد گرفتار

234

پشاور: انسداد د ہشتگردی فورس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نام صدیق شاہ ہے اور اس کا تعلق خیبرایجنسی سے ہے۔

زرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد سروس روڈ دھماکے میں ملوث ہے اور اس کی گرفتاری پرحکومت کی جانب سے پانچ لاکھ انعام مقررکیاتھا ۔پولیس نے ملزم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔