سند? ?ائ? ?ور? م?? راؤانوار ?? خلاف درخواست دائر

255

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں ایس ایس پی راؤانوار کے خلاف درخواست دائرکر دی گئی ہے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤانوار کے جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کرائی جائے۔

سندھ ہائی کورٹ کراچی میں معطل ڈی ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ راؤ انوار نے جعلی مقابلوں میں متعدد افراد کو ہلاک کیا ہے ۔ان جعلی مقابلوں کی تحقیقات کرائی جائے اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے

درخواست میں ایم کیو ایم کے خلاف کی جانے والی حالیہ پریس کانفرنس کے کی تفصیلات کو ثبوت کے ساتھ پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔

درخواست میں سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور راؤ انوار کو فریق بنایا گیا۔