م?جر جنرل (ر)احتشام ضم?ر انتقال ?رگئ?

161

میجر جنرل (ر)احتشام ضمیر انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔
پاک فوج کے سابق میجر جنرل اور معروف کالم نویس احتشام ضمیر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔مرحول نے پاک فوج میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد کالم نویسی شروع کی۔
احتشام ضمیر معروف شاعر ضمیر جعفری کے بیٹے تھے ۔ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے بحریہ ٹاؤن قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔