عمان:اردن م?? عالم? جنگ? مشقو? ?ا آغاز ?و گ?ا

356

اردن میں پانچویں عالمی جنگی مشقیں ” ایگر لائن ” کا آغاز ہو گیا ۔ پاکستان سمیت 18 ممالک کے 10 فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق اردن میں پانچویں عالمی جنگی مشقیں ” ایگرلائن ” کا آغاز ہو گیا ہے ۔ جنگی مشقوں میں پاکستان سمیت 18 ممالک کے 10 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں ۔ ایجنسی کے مطابق جنگی مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی ۔ دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں کو مقصد دہشتگردوں کا مقابلہ کرنا ہے ۔