افغانستان کے صوبے غزنی میں سرک کنارے نصب بم پھٹبے سے دو افراد ہلاک اور چارزخمی ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بم کو سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے