س?ن?? ?ا لوگو تبد?ل

193

پاکستان کے قانون ساز ادارے سینیٹ کے لوگومیں تبدیلی کردی گئی ۔لوگو میں سینیٹ آف پاکستان کی جگہ ہاؤس آف فیڈریشن لکھ دیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق سینیٹ نے لوگومیں تبدیلی کے بعد نئے لوگو کی منظور دے دی ہےجس میں لوگو کے نیچے سینیٹ آف پاکستان ہٹاکر ہاؤس آف فیڈریشن درج کیا گیا ہے تاہم فوری طور پر نئے لوگو کی رونمائی نہیں کی گئی اور نہ ہی میڈیا پر نیا لوگو شائع کیا گیا ہے۔