ح?ومت پ??رول پر ف? ل??ر29ف?صدمنافع ل? ر?? ??،شا?د خاقان عباس?

265

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 29فیصد فی لیٹر منافع لے رہی ہے۔
چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر نے تحریری جواب پیش کردیا۔جواب میں بتایا گیا ہے پمپس پر پٹرول 67.21 روپےاورڈیزل 78.01روپے میں فراہم کیا جارہاہے جب کہ حکومت پیٹرول پر فی لیٹر 29فیصد اور پمپس مالکان 4.38روپے فی لیٹر منافع لے رہے ہیں۔
جواب کے مطابق2012-13 میں پی ایس اونےبیرون ملک سےپٹرول 68.55روپےلیٹر خریدااوراسی مدت میں ڈیزل 79.55 روپے فی لیٹر خریدا گیا۔