زلزلہ پیمامرکز کراچی کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بحیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے زلزلے کی گہرائی 42 کلومیٹر تھی ۔