م??ر? بل?? سب س? ?م عمر برطانو? وز?ر بن گئ??

342

اسکوٹش نیشنل پارٹی کی 20 سالہ  مہیری بلیک برطانوی ایوان کی سب سے کم عمر پارلیمنٹیرین بن گئیں  ۔ مہری نے 2015 الیکشن میں لیبرپارٹی کےمضبوط امیداور ڈاگلکس الیگزینڈر کو شکست دی ہے ۔

مہیری نے سابق سیکریٹری کو 5684 ووٹوں سے شکست دی اور اس کے ساتھ ہی 1667 سے اب تک کی سب سے کم عمر پارلیمانی وزیر بھی بن گئیں۔