ب? قابوخلائ? ج?از جل ?رتبا?

235

گزشتہ ہفتے  قزاقستان سے خلامیں بھجیا گیا خلائی جہاز زمین پر گرنے سے قبل ہی جل کر تباہ ہوگیا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ منگل کو ایم27-ایم نامی مال بردار خلائی جہاز پرواز کے چند ہی گھنٹوں بعد بے قابو ہاگیا تھا اور اس سے رابطہ منطقع ہوگیا تھااور اب یہ بے قابو خلائی جہاز جمعرات کی شب دس سےجمعہ کی صبح سات بجے کے درمیان زمین پر گر کر تباہ ہوجائے گا۔
تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بے قابو جہاز بحرالکاہل کے اوپر زمینی فضامیں داخل ہوتے ہی جل کرتباہ ہوگیا۔
کوسموس روس ایجنسی کے مطابق تباہ شدہ جہاز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوئے اور یہ ٹکڑے خشکی کے بجائے سمندر میں گرے۔