لا?ور:??وس رو? ?? عمارت س? لاش مل? ??

208

لاہور ڈیوس روڈ پر واقع ایک عمارت کے واش روم سے ایک شخص کی لاش ملی ہے ۔

لاہور ڈیوس روڈ پر واقع ایک عمارت کے واش روم سے ایک شخص کی لاش ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت عمران کے نام سے کر لی گئی ۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ عمران مریدکے کا رہائشی اور ٹریول ایجنسی میں کام کرتا تھا، عمران پیٹ میں تکلیف کے باعث واش روم گیا جہاں مردہ حالت میں ملا ہے ۔