زلزل? ن? 10 لا?? بچو? ?ا مستقبل خطر? م?? ?ال د?ا، ?ون?سف

241

کھٹمنڈو : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے نیپال میں آنے والے زلزلے پر ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہولناک زلزلے کے باعث تقریباً 10 لاکھ بچےا سکول جانے سے محروم ہوگئے ہیں۔

رپورٹکے مطابق شدید زلزلہ کے باعث اسکولوں کا انفراسٹرکچر بھی تباہ ہوچکا ہے۔ 24 ہزار کلاس رومز تباہ ہوگئے ہیں سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں گھورکا ، سندھوپالکوک اور نواں کوٹ شامل ہے جہاں 80 فیصد سے زائد اسکول مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں ۔

فوری طور پر اسکولوں کی مرمت اور پڑھائی کیلئے عارضی جگہ فراہم کرنے کی ضرورت ہے ۔جبکہ یونیسف نے نیپال میں زلزلہ کے باعث انسانی امداد کیلئے 50 ملین ڈالر امداد کی اپیل بھی کی ہے۔

واضح رہے کہ نیپا لی حکومتنے 15 مئی سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تاکید کی ہیں