بغ?ر ?رائ?ور ?? چلن? والا ?ر? متعارف

254

برلن : سائنسی دنیا میں روزانہ نت نئی ایجادات ہوتی رہتی ہے لیکن جرمن سائنسدانوں نے ایک ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جس نے سائنس میں انقلاب پیدا کردیا ہے ۔ جرمن ماہرین نے ایسا ٹرک تیارکیا ہے جسے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں یہ خود ہی سڑکوں پر فراٹے بھرے گا۔

جدید ٹیکنالوجی سے مزین اس ٹرک میں نہ صرف وائی فائی، سینسرز اور کیمرے موجود ہیں بلکہ ایسا سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے جو سڑک پر گزرتی گاڑیوں کا بھی خیال رکھے گا۔
ٹرک ہے تو بے مثال ، مگر صارفین کوکرنا پڑے کا 2025 تک کا انتظار

کیونکہ یہ ٹرک ابھی آزمائشی مراحل میں ہےاور ماہرین پر اعتماد ہے کہ ٹرک کو 2025تک فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔