وزرات خارجہ نے سانحہ نلتر میں ہلاک ہونے والے سفیروں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وزیر اعظم نے خصوصی ہدایت جاری کی ہے کہ جھلسے ہوئے افراد کا فوری طور پر ڈی این اے کرایا جائے
واضح رہے کہ سانحہ نلتر میں ہلاک انڈونیشن اورملائیشین سفیروں کی بیگمات بری طرح جھلس گئی تھیں جس کے باعث ان کی شناخت میں دشواری پیش آرہی ہیں ۔
اس کے علاوہ ناروے کے سفیر بھی اس واقعہ میں بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے تھے۔