ام?ر جماعت اسلام? سراج الحق ?ل د?ربالا ?ا دور? ?ر?? گ?

247

لوئر دیر: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق اتوار کودیر بالا صاحب آباد کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ المرکز اسلامی صاحب آباد کوٹکی میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق دورے کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، پروگرام سے امیر جماعت اسلامی کے علاوہ دیگر مرکزی قائدین بھی خطا ب کرینگے   اس کے علاوہ مولانا محمد اسماعیل نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا ہ ، مولانا اسدا للہ نائب امیر جماعت اسلامی سندھ اور ڈاکٹر عطا ءالرحمن مہتمم جامعہ تفہیم القرآن مردان بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔