?راچ?: صدرممنون حس?ن س? گورنر سند? ?? ملاقات

239

صدر ممنون حسین سے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے ملاقات کی ہے ۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی اور کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر مملکت سے سانحہ نلتر پر اظہار افسوس بھی کیا ۔