ٹانک: ٹانک کے علاقے ماچن خیل میں نامعلوم مسلح افردا نے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس زرائع کے مطابق حملے میں ثمر خان اور ان کی والدہ جاں بحق ہوگیئں ، جاں بحق ہونے والا ثمر خان پولیس اہلکار تھا۔
پولیس نے لاشیں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے