سعود? فرما روا? امر??? ن??? جائ?? گ?

237

ریاض: سعودی عرب کے فرما رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے

واشنگٹن میں سے سعودی عرب کے سفارت خانے سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق شاہ سلمان ک جگہ ولی عہد محمد بن نائف سعودی وفد کی قیادت کرینگے ان کے ہمراہ وزیر دفاع بھہ کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے کیمپ ڈیوڈ میں رواں ہفتے خلیج تعاون کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں خلیجی ممالک کے ساتھ یمن میں جاری جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا