وز?رداخل? ?? گ?ر?? سامن? س? مش?و? شخص گرفتار،ذرائع

261

سیکورٹی اداروں نے وزیرداخلہ چودھری نثارکی ذاتی رہائش گاہ کےباہرسےمشکوک شخص گرفتار کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ذاتی رہائش گاہ کے باہر سے حساس ادارے کے اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق مشکوک شخص کچھ عرصےسےوزیرداخلہ کے گھر کے سامنے ہوٹل میں رہ رہا تھا،ذرائع کا کہنا ہے گرفتار شخص کا تعلق وزیرستان سے بتایا جا رہا ہے، تفتیشی اداروں نے گرفتار شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔