نثار،برطانو? شخص?ت ملاقات،عمران قتل ??س م?? پ?ش رفت متوقع

253

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت نے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے ۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق برطانوی سے آنے والی ایک اہم شخصیت نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں عمران فاروق قتل کیس میں دو طرفہ پیش رفت پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے ۔