?راچ?:ح?در? م?? فائرنگ ، 1شخص جا? بحق ، 1زخم?

284

کراچی کے علاقے حیدری میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

کراچی کے علاقے حیدری میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق کار پر فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی ہونے دونوں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت خرم پٹھان اور زخمی شخص کی شناخت سہیل کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کا کہنا تھا دو حملہ آور موٹرسائیکل سواروں نے قریب سے کار پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے ۔ ریسکیوٹیموں نے جاں بحق اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔