اردو?ون?ورس?? ، جامع? ?راچ? اور ان?رم???? ?? ?ل ?ون? وال? پرچ? ملتو?

249

کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی ، جامعہ کراچی اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت کل ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیئے گئے ۔

ترجمان وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق اردو یونیورسٹی کے تحت ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیئے گئے ۔ ترجمان کے مطابق ملتوی ہونے پرچوں کی تاریخوں کااعلان بعد کیا جائے گا ۔ دوسری طرف انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت ہونےوالے پرچے بھی ملتوی کر دیئے گئے ۔ بورڈ کے مطابق ملتوی ہونے والے پرچے 21 مئی ہوں گے ۔ ناظم جامعہ کراچی کا کہنا ہے کل ایم بی بی ایس کے ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ہیں ، تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا ۔ ناظم امتحانات میٹرک بورڈ نعمان احسان کا کہنا تھا کل ہونے والے میٹرک کے عملی امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں ، ناظم امتحانات کے مطابق ملتوی شدہ عملی امتحانات کی تاریخی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔