آرم? چ?ف جنرل راح?ل شر?ف ?راچ? پ?نچ گئ?

266

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف اسماعیلی برادری پرحملے کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کامیڈیا کو جاری کیا گیا بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بس حملے کے بعد کراچی میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرزسندھ کراچی کے حالات پر بریفنگ دیں گے۔