وز?راعل?? سند? ن? آئ? ج? سند? ?و ع?د? ??ا د?ا

266

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بس حملے کے بعد آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا ۔

ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے صفورا چورنگی میں جائے وقوعہ کے دورے کے بعد آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ۔

دوسری جانب آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے مجھے عہدے ہٹانے کی باقاعدہ اطلاع نہیں ملی ۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم کے زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اور وہ اپنے عہدے پر کام کرتے رہے ہیں ۔