آئ? ج? سند? ?و ??ان? ?ا ف?صل? واپس ، ترجمان وز?راعل?? ?اؤس

183

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا ۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس وقار مہندی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان کا کہنا تھا آئی جی سندھ اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے ۔