سر?ار? اس??م ?? تحت حج ?رن? وال? خوش نص?بو? ?ا اعلان آج ?وگا

245

اسلام آباد: سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والے خوش نصیبوں کا اعلان آج کیا جائے گا ،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور قرعہ اندازی کرینگے ۔

نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم پر حجاج مقدس جانے والے خوش نصیبوں کا اعلان آج بذریعہ قرعہ اندازی کیا جا ئے گا ۔ قرعہ اندازیکا افتتاح وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کرینگے ۔

نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کاکوٹہ 50 فیصد جبکہ پرائیوٹ ٹوورز آپریٹر کا کوٹہ بھی 50 فیصد مختص کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سال حکومت کو ڈھائی لاکھ سے زائد حج درخوستیں موصول ہوئی تھیں ۔