سانح? صفور? ?? زخم? خاتون دم تو?گئ?

185

سانحہ صفورہ گوٹھ میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون دم توڑ گئی جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز بس پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والی خاتون زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آج دم توڑ گئی۔نفیسہ فاروق نامی خاتون کو شدید زخمی حالت میں آغاز خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے وہ دوران علاج چل بسی۔

جس کے بعد دہشت گردی کےہولناک واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد46ہوگئی ہے۔جاں بحق افراد میں 15خواتین بھی شامل ہیں۔