لا?ور:?اؤن?ر??ررازم ??پا?من? ?? ?ارروائ? ، 3د?شتگرد گرفتار

263

کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گڑھی شاہو ، مزنگ اور لاری اڈا پر خفیہ آپریشن کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مبینہ دہشگردوں میں محبوب ، خرم اور یاسر شامل ہیں اور یہ تینوں پشاور دھماکے میں ملوث ہیں ۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔