لا?ور:مناوا? م?? چ?ت گرن? س? 3خوات?ن جا? بحق ، 3 افرادزخم?

269

لاہور کے علاقے مناواں میں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں میں گھر کی چھت کرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں 35 سال کی سنبل، 8 سال کی چاندنی اور6 ماہ کی افشاں شامل ہیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے تینوں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا ہے ۔