سائنسدانو? ن? گرم خون ?? خاص?ت ر??ن? وال? مچ?ل? در?افت ?رل?

292

تازہ ترین تحقیق کے مطابق امریکہ کی ایک نجی یونیورسٹی آف میسا چوٹسس نے ایسی مچھلی دریافت کی ہے جوکہ ممالیہ اوردیگر پرندوں کی طرح گرم خون کی خاصیت رکھتی ہے

یہ مچھلی عمومی طور پر گہرے ٹھنڈے پانی میں رہنا پسند کرتی ہے مگر قدرتی طور پر اس کےپٹھوں سے بڑی تعداد میں حرارت پیدا ہوتی ہے ۔ جو یہ اپنے گلھپڑوں میں جمع کرلیتی ہے ۔

تحقیقی ماہرین نے اپنی ریسرچ میں لکھا ہے کہ جب مچھلی تیرتی ہے تو اس کا جسم گرم ہوجاتا ہے اور سب سے زیادہ گرمائش اس کے پھٹوں میں ریکارڈ کی گئی ہیں ۔ ایک اندازے کے مطابق جب یہ مچھلی چار سینٹی گریڈ تک کے پانی میں تیرتی ہے تو اس کا درجہ حرارت 13 سے 14 سینڑی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے ۔

مچھلی کی نفسیات کے بارے میں ریسرچ کرنے والے ڈیاگو برنل نے اس دریافت کو غیر معمولی دریافت قرار دیا ہے