و??س?ن اس??ن?ل،ا?ن آئ? ا?چ ?? 9افسران وا?ل?ار گرفتار

252

ویکسین اسکینڈل میں این آئی ایچ کے 9افسران و اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

کروڑوں روپے کی ویکسین خراب کرنے کے اسکینڈل میں این آئی ایچ کے 9افسران و اہلکاروں جن میں سب انجینئر آفتاب،اسٹور کیپر رضوان،اسسٹنٹ اسٹور افسر عاطف محمود اور افسر غلام تقی شامل ہیں پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزمان پر کروڑوں روپے کی ویکسین خراب کرنے کا الزام ہے اور اس متعلق ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔