امر??? عدالت ن? خالد الفواز ?و عمر ق?د ?? سزا سنا د?

263

امریکی عدالت نے القاعدہ کے رہنما خالد الفواز کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے القاعدہ رہنما اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی خالد الفواز کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی ۔ میڈیا کے مطابق خالد الفواز پر افریقہ میں امریکی سفارتخانے پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام تھا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 1998 میں افریقہ میں امریکی سفارت خانے پر ہونے والے حملے میں 224 افراد ہلاک ہوئےتھے۔