ا?ش?ائ? فور??س مار???س م?? امر??? ?الر دبا? ?ا ش?ار

215

                امریکا میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رپورٹ کے باعث ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر دباﺅ کا شکار رہا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 119.43 ین رہی جبکہ یورپ کی سنگل کرنسی یورو کے تبادلے 1.1410 ڈالر اور 136.28 ین میں ہوئی۔