آئند? بج? م?? قال?ن باف? ?? صنعت پر 5 ف?صد ???س عائد ?رن? ?ا ف?صل?

206

اسلام آباد: ڈیری فارم کی صنعت کے بعد اب حکومت نے قالین بافی کی صنعت پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

کارپوریٹ مینوفیکچرز نے حکومت کے اس فیصلے پر سخت تحفظات کا اظہارکیا ہے ۔ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں تیار کئے جانےوالے قالین کو بیرون ملک برآمد کرنے سےبڑی تعداد میں زرمبادلہ کمایا جاتا ہے ۔

ایسوسی ایشن کے مطابق حکومتی پالیسوں کے باعث قالین بافی کی صنعت پہلے ہی زوال کا شکار ہے ایسے میں ٹیکس کا نفاذ سے بیروزگاری کی شرھ مین میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے ۔

کارپوریٹ مینوفیکچرز نے ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبی کیا ہے کہ قالین کی صنعت کو مزید بحران سے بچانے کے لئے آئندہ بجٹ میں اسے ٹیکس سے مستشنیٰ قراردیا جائے