چ?ن براز?ل م?? 50 ارب ?الر ?? سرما?? ?ار? ?ر? گا

235

                چین برازیل میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کے دورہ برازیل سے چند روز قبل برازیل کے نائب وزیر خارجہ جوزگریسا نے جمعہ کو کہا کہ چین برازیل کے انفراسٹرکچر منصوبوں کے لئے 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے برازیل کا پرانا انفراسٹرکچر کو جدید میں تبدیل کیا جاسکے گا۔

برازیل گزشتہ 5 سال سے مسلسل معاشی گراوٹ کا شکار ہے۔ چین کی سرمایہ کاری سے برازیل کی معیشت کو خاطر خواہ مدد ملے گی۔ چینی وزیراعظم منگل کو برازیلیا پہنچ رہے ہیں وہ برازیل کے سابق دارالحکومت ریوڈی جنیرو کا بھی دورہ کریں گے۔