چ?ن:مسافربس ??ائ? م?? گرن? س? 35افراد جا? بحق،11زخم?

227

چین کے شہر ژیان یانگ میںمسافربس کھائی میں گرنے سے 35افراد جاں بحق اور 11زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ژیان یانگ میں مسافروں سے لد ی بس موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری،بس میں 46مسافر سوار تھے۔حادثے کے نتیجے میں 35افراد موقع پرہی دم توڑ گئے جبکہ 11زخمی ہو ئے،امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔