چ?ن ، بس ??ائ? م?? گر گئ? ،35افراد ?لا?

212

بیجنگ: چین کے مشرقی شہر ژیان یانگ میں بس کھائی میں گر گئی حادثے میں 35 افراد جاں بحق اور اا زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جس مسافروں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پینتیس افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق بروقت امدادی کاروائی نہ ہونے کے باعث پچیس سے زائد افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئےجبکہ دس سے زائد شدید زخمی اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے

ہلاک اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہیں ۔