س?? اس??شن ?? قر?ب حساس ادار? ?? ?ارروائ? ، ب?ارت? ش?ر? گرفتار

280

سٹی اسٹیشن کے قریب حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ۔

کراچی: اسپیشل برانچ اور حساس ادانے نے سٹی اسٹیشن کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم 90 روز کے ویزے پر کراچی آیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے بھارتی شہری انڈین پاسپورٹ بھی برآمد ہوا جبکہ بھارتی شہری نے پاکستانی ویزہ اور پاسپورٹ بھی بنوا رکھا ہے ۔ اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے ملزم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔