جماعت اسلام? ?? ?ا??ر محمد مرس? ?و سزائ? موت سنائ? جان? ?? مذمت

197

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو سزائے موت سنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سزائے موت سنانے والی عدالتیں انصاف کا قتل عام کررہی ہیں عالمی برادری اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرے۔ ناانصافی پر خاموشی اختیار کرنا اس ظلم میں شرکت کے مترادف ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو بھی ان سزاﺅں کا نوٹس لینا چاہیے۔