پا? زمبابو? س?ر?ز ??لئ? ???و? ?? آن لائن فروخت

202

پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہوگیا۔شائقین ویب سائٹ سے آن لائن ٹکٹیں خریدسکتے ہیں۔

19مئی سے شروع ہونے والی پاک زمبابوے کرکٹ سیریز میں 2ٹی ٹوئنٹی اور 3ون ڈے میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹکٹ فیس 250سے 1500جب کہ ون ڈے میچ کی ٹکٹ 150سے 1500مقرر کی گئی ہے۔

شائقین ویب سائٹ سے آن لائن ٹکٹیں حاصل کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب طویل عرصے بعد انٹرنیشنل ٹیم کی پاکستان آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی۔