پا?ستان ن?دوبار? ب?ارت? ?ما?ر درآ مد ?رنا شروع ?ر دئ??

207

 

اسلام آباد: وزارت خوراک کے مطابق درآمد کا فیصلہ رمضان المبارک میں ٹماٹر کے قلت سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے ۔

پاکستان نے ایک ماہ بعد بھارت سے ٹماٹر درآمد کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے وزارت خوراک کے مطابق اس بات کا فیصلہ رمضان المبارک میں ٹماٹر کی قلت کے پیش نظر کیا گیا ہے

واضح رہے کہ ایک ماہ قبل بھارت کی جانب سے غیر معیاری ٹماٹر کی درآمد کے بعد وزارت خوراک نے بھارت سے ٹماٹر کی درآمد معطل کردی تھی تاہم معیار میں بہتری اور انڈین حکام کے یقین دہانی کے بعد پاکستان نے دوبارہ سے ٹماٹر کی درآمد شروع کردی