ا?،??، ب? پا?ستان ?و سا??? چ? ?رو? ?الر قرض? د?گا

206

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو چھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا قرضہ دیگا۔ رقم پن بجلی کے منصوبے کے لئے استعمال کی جائے گی

ایشائی ترقیاتی بنک کے مطابق پاکستان میں پن بجلی کے قیام کے لئے نجی شعبے کو چھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا قرضہ دیگا جس کے زریعے کوٹلی میں دریائے پونچھ کے مقام پر پن بجلی گھر کا قیام عمل میں لایا جائےگا ۔

اے بی ڈی کے مطابق پرائیوٹ کمپنی بجلی تیار کر کے تقسیم کار کمپنی کو فروخت کرینگی اس منصوبے سے سو سے زائد میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی پن بجلی کا یہ منصوبہ مارچ دوہزار اانیس میں مکمل ہوگا۔