سانح? صفورا م?? ملوث چار ملزمان گرفتار، وز?راعل?? سند?

223

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے ۔

پیپلزمیڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن پر آئے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اور انہوں نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ملزمان نے سانحہ صفورا کی پلاننگ کی تھی ۔