موبائل چارجنگ ?ا انو??ا طر?ق?

229

لوڈشیڈنگ کے باعث موبائل فون چارج نہ ہونے کی پریشانی اب ہوئی ختم کیونکہ تخلیق کاروں نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا ہے اور توانائی کے غیر روایتی طریقے کے برعکس پودے سے موبائل چارچنگ کاانوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔

بجلی کی بار باربندش سے موبائل چارجنگ کے مسائل پیدا ہوئے لیکن چلی کے تین نوجوانوں نے ایک ایسا آلہ تیار کیاہے جسے پودے کی مدد سے بجلی حاصل کر کے موبائل چارج کیا جاسکتا ہے۔

موبائل چارجرجیسے اس آلہ کو گملے میں لگے پودے میں لگائیے اور پھر اس سے بجلی حاصل کر کے باآسانی موبائل چارج کیجیے۔

پودے سے ملنے والی بجلی کی مقدار اتنی ہوتی ہے کہ اس سے ایک موبائل پورا چارج کیا جاسکتا ہے۔