ذوالفقارمرزا ?و م?مل س??ور?? فرا?م ?? جائ? ، سند? ?ائ??ور?

209

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقارمرزا کو مکمل سیکورٹی فراہم کا حکم دےدیا ۔

سندھ ہائیکورٹ میں آج ذوالفقار مرزا کو سیکورٹی فراہم کرنے سے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی ۔ سماعت کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو ان کے گھر پر مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے ۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے ذوالفقار مرزا کو گرفتار نہیں کیا جائے گا اور ان کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی ۔