نئ? بج? م?? ترق?ات? پروگرام ?? لئ? 580ارب مختص ?رن? ?ا ام?ان

251

اسلام آباد: آئندہ مالی سال میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے پانچ سو اسی ارب مختص کئے جانے کا امکان ہے

زرائع کے مطابق سب سے زیادہ ترقیاتی بجٹ پلوں اور موٹر ویز کی تعمیر میں خرچ کیا جائے گا ، جس کا حجم ایک سو انچاس ارب رکھا گیا ہے اس کے علاوہ توانائی کے شعبے میں ایک سو تیرہ ارب روپے ، واٹر سیکٹر کے لئے تینتالیس ارب جبکہ کمیونٹٰی ڈیولمپنٹ کے لئے پانچ ارب مختص کئے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئے ٹیکس بھی لگانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ جن  صنعتوں پر ٹیکس لگایا جائے گاان میں ڈیری فارم اور قالین بافی کے علاوہ پاورلومز بھی شامل ہیں۔